• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 12 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صہیونی فوج کی غزہ کے گرد ایک ہفتہ کے لیے مشقوں کا آغاز

اتوار 29-01-2017
in غزہ
0
0Pala5854
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے گرد آج سے ایک ہفتے کے لیے فوجی مشقیں شروع ہو رہی ہیں۔ ان مشقوں میں اسرائیلی فوج کے بری اور فضائی دستے حصہ لیں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی نیوز ویب پورٹل ’’مفزکون‘‘ کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی کے اطراف میں آج سے شروع ہونے والی فوجی مشقوں میں صہیونی ریاست کے داخلی محاذ کے گروپ بھی شرکت کریں گے۔ ان جنگی مشقوں میں ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے فوجیوں کو تیار  کیاجائے گا۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے گرد شروع ہونے والی فوجی مشقیں پہلے سے تیار کردہ پلان کا حصہ ہیں اور ان مشقوں کا مقصد فوج کو ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے تیار کرنا ہے۔

اسرائیلی فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے تک جاری رہنے والی مشقوں کے دوران فوجیوں کو فلسطینی مزاحمت کاروں کی سرحدی دراندازی سے نمٹنے کے مختلف طریقوں سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ غزہ کی پٹی کے اطراف میں جہاں اسرائیلی فوج آج جنگی مشقیں کررہی ہے، سنہ 2014ء کی جنگ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے دیسی ساختہ راکٹوں کے حملوں کانشانہ بن چکی ہے۔ ان راکٹوں میں نمایاں ترین نام’گراڈ’ راکٹ کا ہے جو غزہ کےاطراف میں 40 کلو میٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج کی غزہ کے گرد ایک ہفتہ کے لیے مشقوں کا آغاز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.