• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صہیونی فوج کی ایک اور قذاقی، غزہ آنے والا ایک اور قافلہ لوٹ لیا

اتوار 05-08-2018
in غزہ
0
0Pala11623
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی بحریہ نے محصورین غزہ کے لیے امداد لے جانے والی کشتی کو روک کر اس میں سوار میڈیکل ٹیم سمیت عملے کے 12 ارکان کو گرفتار کرلیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سوئیڈن کی کشتی اہلِ غزہ کے لیے امداد لے کر محصور پٹی کی طرف رواں دواں تھی کہ اسرائیلی نیوی کے اہل کاروں نے اسے روک لیا۔ یہ کشتی اس اتحاد میں شامل تھی جس میں 4 امدادی بحری جہاز ڈنمارک سے مئی میں غزہ کے لیے روانہ ہوئے تھے۔

غیرملکی امدادی جہازوں کا یہ اتحاد غزہ کے بے آسرا عوام کو ضروریات زندگی اور ادویات پہنچانے کے لیے بنایا گیا ہے تاکہ 12 سال سے زائد عرصے سے محصورینِ غزہ کی مفلوج زندگی کو بحال کرنے میں مدد کی جاسکے۔

اسرائیلی فوج نے امدادی کشتی کو روکنے کے بعد اشہدود بندرگاہ منتقل کردیا اور امدادی سامان ضبط کرتے ہوئے میڈیکل ٹیم اور عملے کے 12 ارکان کو گرفتار کرلیا۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ گرفتار شدگان سے تفتیش کی جارہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج کی ایک اور قذاقی، غزہ آنے والا ایک اور قافلہ لوٹ لیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.