• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صہیونی فوج غزہ میں داخل، فلسطینی اراضی کی کھدائی

جمعرات 09-06-2016
in غزہ
0
0Pala1632
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطین کے ساحلی علاقے غزہ کی پٹی میں دراندازی اور مقامی فلسطینیوں کی اراضی کی کھدائی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز جنوبی غزہ کے شہر رفح کے مشرق سے اسرائیلی فوجی کئی میٹراندر داخل ہوئے اور فلسطینی شہریوں کی اراضی میں کھدائی کی گئی۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے مرکزاطلاعات فلسطین کو بتایا کہ اسرائیلی فوج کے D9 ماڈل کے بلڈزر رفح کے مشرقی قصبے صوفا سے 70 میٹر حفاظتی باڑ سے اندر آئے اور فلسطینی کاشت کاروں کی زرعی اراضی میں کھدائی کی۔

قابض فوج کی زمینی دراندازی کے دوران اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے بھی مسلسل پروازیں جاری رکھیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج غزہ میں داخل، فلسطینی اراضی کی کھدائی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.