• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صہیونی بربریت جاری، غزہ میں مزید ایک پورا خاندان شہید

پیر 25-08-2014
in غزہ
0
plf wholefamily
0
SHARES
2
VIEWS

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں نہتے فلسطینی شہریوں کے اجتماعی قتل عام کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ کل اتوار کو شمالی غزہ میں تل الزعتر کے مقام پر بمباری میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد شہید کردیے گیے۔

ذرائع کے مطابق صہیونی دشمن نے شہداء کو عام شہری قرار دینے سے انکار کردیا حالانہ شہداء میں میاں بیوی اور ان کے تین بچے شامل ہیں۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف القدرہ نے بتایا کہ تل الزعتر میں اسرائیلی جنگی طیاروں نے جودہ نامی ایک فلسطینی خاندان کے تمام افراد شہید کردیے۔ انہوں ‌نے کہا کہ  جولائی سے جاری وحشیانہ کارروائیوں میں اب تک 89 خاندانوں کے تمام افراد کو شہید کیا جا چکا ہے۔ تازہ بمباری میں محمد جودہ، اس کی ہلیہ تسنیم جودہ، بچوں روایہ، رغد اور اسامہ کو شہید کردیا گیا۔ صہیونی فوج نے دعویٰ کیا کہ اس نے بمباری میں فلسطینی مزاحمت کاروں کو قتل کیا ہے جبکہ مرنے والے معصوم شہری اور بچے ہیں۔

خیال رہے کہ جولائی کے پہلے ہفتے سے جاری وحشیانہ کارروائیوں اور فلسطینیوں کی منظم نسل کشی میں اب تک 2120 شہری شہید اور 11 ہزار کے لگ بھگ زخمی ہوچکے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.