• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

ساتھیوں کی لاشیں دیکھ کر کئی اسرائیلی فوجیوں کی خود کشی

جمعرات 02-10-2014
in غزہ
0
plf deadbodies
0
SHARES
4
VIEWS

 

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی مسلط کردہ حالیہ جنگ خود صہیونی فوج کے لیے بھی پیغام موت ثابت ہوئی ہے۔ فلسطینی تحریک مزاحمت کچلنے کی دعویدار فوجیوں کو بہادر فلسطینی عوام نےمنہ توڑ جواب دے کرنہ صرف اس کے غرور کو خاک میں ملا دیا بلکہ فلسطینی مزاحمتی طاقت کا خوف بھی صہیونیوں کے دلوں پر بٹھا دیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیل کے عبرانی ٹی وی "2” نے اپنی ایک رپورٹ میں اسی جانب اشارہ کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ غزہ جنگ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ہاتھوں مارے گئے فوجیوں کی لاشی دیکھ کر کئی فوجی اس حد تک خوف کا شکار ہوئے کہ انہوں ‌نے خود کشی کر لی تھی۔

بدھ کو ٹی وی پر نشر ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق غزہ جنگ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی فائرنگ سے مرنے والے ساتھی فوجیوں کی لاشیں دیکھنے کے بعد فوجی دھاڑیں مار مار کر روتے رہے۔ ان میں کچھ اس حد تک دلبرداشتہ ہوئے کہ خود کشی کر کے اپنی زندگی ہی ختم کر ڈالی۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ وہ اپنے دو دیگر ساتھیوں کے ہمراہ جنگ میں شریک تھا۔ فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں میں اس کا ایک ساتھی ہلاک ہو گیا۔ اس کی میت کو دیکھ کر دوسرا اس حد تک خوف زدہ ہوا کہ اس نے اپنی بندوق سے خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.