• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

رفح گذرگاہ سے متعلق یورپی مبصر مشن کی آٹھ سال بعد غزہ آمد

جمعرات 07-05-2015
in غزہ
0
plf after-8
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کےعلاقےغزہ کی پٹی اورمصرکے درمیان رفح گذرگاہ پرمتعین یورپی یونین کے مبصرمشن کا ایک نمائندہ وفد مغربی کنارے کے راستے غزہ کی پٹی پہنچا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ کی پٹی میں سرحدی امورکے ڈائریکٹرابوصبحہ نے بتایا کہ جمعرات کوعلی الصباح مغربی کنارے کی طرف’’بیت حانون‘‘ گذر گاہ کے راستے  سے یورپی یونین کے مبصرین کا آٹھ رکنی وفد غزہ پہنچا ہے۔

ابو صبحہ نے بتایا کہ یورپی یونین کا مبصر مشن غزہ کی پٹی کی رفح گذرگاہ کا بھی دورہ کرے گا۔ خیال رہے کہ رفح گذرگاہ پر یورپی یونین کے مبصرمشن نے آٹھ سال قبل کام چھوڑ گئے تھے جس کے بعد گذرگاہ کا کنٹرول مقامی فلسطینی حکومت نے سنھبال لیا تھا۔

سنہ 2005 ء میں اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی کے درمیان ایک امن معاہدہ طے پایا تھا جس کے تحت رفح گذرگاہ پر اسرائیل، مصر، فلسطینی اتھارٹی اور یورپی یونین کے مبصرین کی تعیناتی کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ معاہدے کے بعد یورپی یونین کے مبصر مشن نے رفح گذرگاہ پر اپنے کیمرے بھی نصب کردیے تھے۔

سنہ 2006 ء میں غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کی حکومت کی حکومت کے قیام کے بعد اسرائیل نے یورپی یونین کے مبصر مشن کو گذرگاہ پرجانے سے روک دیا گیا تھا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.