• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

رفح گذرگاہ تین روز کے لیے کھولنے کا مصری فیصلہ

جمعہ 15-12-2017
in غزہ
0
0Pala9523
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات)  مصرمیں قائم فلسطینی سفارت خانے کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مصری حکام نے انہیں بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی کی بین الاقوامی گذرگاہ ’رفح کراسنگ‘ کو کل  ہفتے سے سوموار تک تین دن تک دو طرفہ آمد ورفت کے لیے کھولاجائے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رفح گذرگاہ کا کنٹرول گذشتہ ماہ کے اوائل میں فلسطینی اتھارٹی کے حوالے کیا گیا تھا۔ فلسطینی حکومت کی طرف سے اعلان کیا گیا تھا کہ گذرگہ کو پندرہ نومبر تک مستقل بنیادوں پر کھول دیا جائے گا۔

مصری حکام نے 25 نومبر کو رفح گذرگاہ کو تین روز کے لیے کھولنے کا اعلان کیاتھا مگر جزیرہ سیناء کی العریش مسجد میں نمازیوں کے قتل عام کے واقعے کے بعد رفح گذرگاہ کھولنے کا فیصلہ ملتوی کردیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieرفح گذرگاہ تین روز کے لیے کھولنے کا مصری فیصلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.