• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

جزیرہ سیناء میں تازہ کشیدگی کے بعد رفح گذرگاہ کھولنے کا فیصلہ معطل

پیر 16-10-2017
in غزہ
0
0Pala8910
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی بارڈر حکام کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز مصر کے جزیرہ نما سیناء کے شمالی علاقے میں پرتشدد کارروائی کے بعد غزہ کی بیرونی رابطے کے لیے استعمال ہونے والی گذرگاہ کھولنے کا فیصلہ ملتوی کر دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق دو روز قبل مصری حکومت کی طرف سے سوموار سے جمعرات تک رفح گذرگاہ کو دو طرفہ آمد روفت کے لیے انسانی بنیادوں پر کھولنے کا اعلان کیا تھا۔

گذشتہ روز شمالی سیناء میں ایک جھڑپ میں چھ مصری فوجی اور 24 حملہ آور ہلاک ہوگئے تھے جس کے بعد علاقے میں کشیدگی پائی جا رہی تھی۔

غزہ کی پٹی  کے گذرگاہ کے امور کےڈائریکٹر ھشام عدوان نے کہا کہ مصری حکام کی طرف سے انہیں بتایا گیا ہے کہ رفح گذرگاہ کو دوطرفہ آمد ورفت کے لیے کھولنے کا فیصلہ منسوخ کردیا ہے۔

عدوان نے بتایا کہ مصری حکام کی طرف سے انہوں بتایا گیا ہے کہ جزیرہ نماسیناء میں کشیدگی کے بعد رفح گذرگاہ کھولنے کا فیصلہ معطل کردیا ہے تاہم اس کی نئی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز مصر کے جزیرہ نما سینا میں ایک جھڑپ میں چھ  مصری فوجی اور 24 جنگجو ہلاک ہو گئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجزیرہ سیناء میں تازہ کشیدگی کے بعد رفح گذرگاہ کھولنے کا فیصلہ معطل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.