• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

بین الاقوامی فلسطین کانفرنس برائے ابلاغیات کے انعقاد کا اعلان

پیر 10-09-2018
in غزہ
0
0Pala11955
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) بین الاقوامی  فلسطین کانفرنس برائے ابلاغیات کی انتظامیی کمیٹی نے کانفرنس کے لیے 29 اور 30 ستمبر کی تاریخوں کا اعلان کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کانفرنس کی انتظامی کمیٹی نے غزہ کی پٹی میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ بین الاقوامی فلسطین کانفرنس برائے ابلاغیات میں مقامی، علاقائی اور عالمی سطح پر فلسطین کے حالات کو پیش کرنے، چیلنجز پر قابو پانے اور ابلاغ کی دنیا میں فلسطینی میڈیا کی کمزوریوں کی نشاندہی کی جائے گی۔

ابلاغیات کانفرنس کے منتظم صحافی فتحی صباح نے کہا کہ بین الاقوامی ابلاغیات کانفرنس کا آئیڈیا فلسطین کے لیے بہتر سے بہتر ابلاغی اسلوب کو اختیار رکنے کی سوچ سے پھوٹا، تاکہ فلسطین میں قومی سطح کے حقائق کو پیشہ وارانہ انداز میں دنیا کے سامنے پیش کرکے موجودہ نازک حالات میں قضیہ فلسطین کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے میں مدد لی جاسکے۔

کانفرنس کے ذریعے فلسطینی قوم مقامی، علاقائی اور بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے نام اپنا پیغام پہنچائے گی اور عالمی میڈیا کی فلسطین میں روز مرہ کی بنیاد پر پیش آنے والے واقعات، اسرائیلی ریاست کے مظالم اور فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی کوریج اور انہیں عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے حوالے سے عالمی میڈیا کی ذمہ داریوں کے حوالے سے آگاہ کیا جائے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبین الاقوامی فلسطین کانفرنس برائے ابلاغیات کے انعقاد کا اعلان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.