• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

انتخابات کے التواء کا فیصلہ سیاسی ہے: احمد بحر

جمعہ 23-09-2016
in غزہ
0
0Pala4449
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی قانون ساز اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر احمد بحر کا کہنا ہے کہ فلسطینی سپریم کورٹ کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کو ملتوی کرنے کا فیصلہ ایک سیاسی فیصلہ ہے جس کا مقصد بلدیاتی انتخابات کو غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کرنا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق احمد بحر کا کہنا تھا کہ "فلسطینی اتھارٹی” انتخابات کے نتائج سے ڈر کر بلدیاتی انتخابات نہیں منعقد کروانا چاہتی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ انتخابات ایک قومی اور آئینی حق ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ایسا اقدام فلسطینی قومی مفاد میں نہیں ہے۔ بحر نے فلسطینی اتھارٹی اور سیاسی جماعت الفتح سے مطالبہ کیا کہ وہ دوحہ میں ہونے والے قومی مفاہمتی مذاکرات کو بچانے کی کوشش کریں اور ایک متحدہ قومی حکمت عملی اپنائیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieانتخابات کے التواء کا فیصلہ سیاسی ہے: احمد بحر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.