• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

الاقصیٰ یونیورسٹی میں فتح کے دو گروپوں میں تصادم

بدھ 18-04-2018
in غزہ
0
0Pala10724
0
SHARES
2
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں قائم الاقصیٰ یونیورسٹی میں تحریک فتح کے دو گروپوں میں تصادم کے دوران دونوں طرف سے ایک دوسرے پر کرسیوں سے حملہ کیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز غزہ کی جامعہ الاقصیٰ میں صدر محمود عباس کے حامی گروپ اور منحرف لیڈر محمد دحلان کے حامی طلباء نے ایک دوسرے پر کرسیوں کا استعمال کیا۔

یونیورسٹی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ تحریک فتح کے دونوں گروپوں میں یہ تصادم اس وقت ہوا جب جامعہ میں سالانہ تقریب کی تیاری جاری تھی۔ طلباء میں تصادم کے بعد تقریب ملتوی کردی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق تصادم اس وقت ہوا جب محمد دحلان کے حامی طلباء نے فارغ التحصیل ہونے والے طلباء کے اعزاز میں تقریب منعقد کرنے کی کوشش کی۔

نامہ نگار کے مطابق محمود عباس کے حامی اور مںحرف لیڈر محمد دحلان کے حامی طلباء میں دو روز قبل غزہ کی خان یونس یونیورسٹی میں بھی ایسا ہی تصادم ہوا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieالاقصیٰ یونیورسٹی میں فتح کے دو گروپوں میں تصادم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.