• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی ناکہ بندی، غزہ کے دو ملین افراد بجلی کی سہولت سے محروم

اتوار 01-01-2017
in غزہ
0
0Pala5530
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی جانب سے انتقامی پالیسی کے تحت فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی پابندیوں کے نتیجے میں غزہ کے دو ملین شہری بجلی جیسی بنیادی سہولت سے بھی محروم ہیں۔ غزہ میں الیکٹرک سپلائی کمپنی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں دن کے وقت 70 فی صد اور رات کو 75 فی صد بجلی کی کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی الیکٹرک سپلائی کمپنی کی طرف سے پریس کو جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کے تمام اضلاع کے عوام کو بجلی کی بدترین لوٹ شیڈنگ کا سامنا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے لیے یومیہ 600 میگاواٹ بجلی کی طلب ہے جب کہ صرف 185 میگاواٹ بجلی دستیاب ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی ریاست کی طرف سے غزہ کی پٹی کو 120 میگاواٹ بجلی فراہم کی جا رہی ہے۔ مصر کی طرف سے صرف 20 میگاواٹ بجلی دی گئی ہے۔ غزہ کی پٹی میں دو بجلی گھروں سے 45 میگاواٹ بجلی تیار کی جا رہی ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ الیکٹرک ڈسٹری بیوشن کمپنی اعلان کردہ شیڈول کے مطابق بجلی فراہم کرنے سے قاصر ہے۔ بیان میں عالمی برادری سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں توانائی کے سنگین بحران کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ عالمی ادارے مصر اور اسرائیل پردباؤ  ڈالیں تاکہ وہ غزہ کی پٹی کو درکار بجلی کی ضرورت پوری کرنے کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی ناکہ بندی، غزہ کے دو ملین افراد بجلی کی سہولت سے محروم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.