• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی فوج کے غزہ کی فضاء میں خیالی حملے

منگل 23-09-2014
in غزہ
0
plf imaginaryattacks
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی فضاٰء میں بڑے پیمانے پر جنگی طیاروں سے خیالی حملے کیے ہیں، جس کے نتیجے میں شہریوں میں سخت خوف و ہراس پھیل گیا۔

مقامی ذرائع نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ سوموار کے روز اسرائیلی جنگی طیاروں نے فوجی مشقوں کے دوران سمندر اور خشکی کی فضاء میں بھاری آوازیں پیدا کرنے والے بموں سے دھماکے کیے۔

مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ 26 اگست کو طے پائی جنگ بندی کے بعد اسرائیلی جنگی طیاروں کو پہلی مرتبہ اتنی بڑی تعداد میں غزہ کی فضائی حدود میں‌ پروازیں کرتے دیکھا گیا ہے۔ گو کہ جنگ بندی بعد بھی صہیونی فوج کے لڑاکا طیارے مسلسل پروازیں کرتے رہے ہیں مگر جتنی بڑی تعداد میں گذشتہ روز جنگی طیارے دیکھے گئے ہیں وہ حیران کن ہیں۔

خیال رہے کہ حماس اور اسلامی جہاد کے وفود غزہ جنگ بندی کے حوالے سے اسرائیل سے بالواسطہ مذاکرات کے لیے گذشتہ روز غزہ سے قاہرہ روانہ ہوگئے ہیں۔ یہ مذاکرات عیدالاضحیٰ کے بعد ہوں گے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.