• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی فوج کی مشرقی غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بمباری

ہفتہ 30-12-2017
in غزہ
0
0Pala9697
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے مشرقی غزہ سے ایک راکٹ حملے کے دعوے کے بعد الشجاعیہ کالونی میں فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے مراکز پر بمباری کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کے مقامی ذرائع کا کہنا ہے مشرقی  غزہ کی پٹی الشجاعیہ کالونی پر ٹینکوں اور جنگی طیاروں سے دو مزاحمتی مراکز پر بمباری کی گئی۔ فلسطینی محکمہ صحت کے مطابق بمباری کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہوئی۔

اگرچہ فریقین جولائی اور اگست 2014ء کو لڑی گئی خونی جنگ کے بعد طے پانے والے فائر بندی معاہدے پرعمل درآمد کا دعویٰ کرتے ہیں مگر غزہ سے راکٹ حملوں کی آڑ میں اسرائیلی فوج اکثر غزہ پر بمباری کرتی رہتی ہے۔

ادھر اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جنگی طیاروں اور ٹینکوں نے غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے دو مزاحمتی مراکز پر بمباری کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کی مشرقی غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بمباری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.