• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی میں محدود دراندازی

پیر 11-04-2016
in غزہ
0
0Pala0964
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی اشتعال انگیز دراندازی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز بھی اسرائیلی فوج کے ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں مشرقی غزہ کی الشجاعیہ کالونی اور رفح کے مشرقی علاقے النہضہ سے غزہ میں داخل ہوئیں۔

رپورٹ کے مطابق مشرقی الشجاعیہ سے غزہ میں داخل ہونے والے اسرائیلی فوجی ٹینکوں کے ہمراہ کئی بلڈوزر اور کھدائی کرنے والی بھاری مشینیں بھی تھیں جنہوں نے سرحدی علاقوں میں 50 میٹر اندر تک کھدائی بھی کی۔ مقامی فلسطینی شہریوں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجی ’’ناحل عوز‘‘ نامی فوجی کیمپ کے قریب فلسطینی مزاحمت کاروں کی کھودی گئی زیرزمین سرنگوں کی تلاش کررہے تھے۔

جنوبی غزہ میں رفح کے مقام پر النہضہ کالونی سے بھی اسرائیلی فوج نے غزہ میں دراندازی کی اور فلسطینی کسانوں پر فائرنگ بھی کی گئی تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں مل سکی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی میں محدود دراندازی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.