• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی فوج کی غزہ پر بھاری توپ خانے سے گولہ باری

جمعہ 28-04-2017
in غزہ
0
0Pala6971
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج نے بھاری توپ خانے سے گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد عمارتیں تباہ ہوگئی ہیں تاہم ان حملوں میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وسطی غزہ کے علاقے دیر البلح کے مشرق میں متمرکز اسرائیلی فوج نے فیلڈ کنٹرول فورس کے ایک کمپاؤنڈ کو توپ خانے سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک عمارت بری طرح متاثر ہوئی۔

رپورٹ کے مطابق دیرالبلح میں فیلڈ کنٹرول فورسز کے زیراستعمال کمپاؤںڈ پر دو گولے گرے ہیں جس کے نتیجے میں کمپاؤنڈ تباہ ہوگیا۔

قبل ازیں جنوبی غزہ کی پٹی میں کی سرحد پر لگائی گئی حفاظتی باڑ کے قریب مسلح فلسطینیوں نے اسرائیلی فوج پر فائرنگ کی تھی۔ عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ کی ویب سائیٹ کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں اسرائیلی فوج کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کی غزہ پر بھاری توپ خانے سے گولہ باری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.