• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ پر فرضی بمباری، شہریوں میں خوف ہراس پھیل گیا

منگل 17-03-2015
in غزہ
0
plf air-manuar
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے منگل کے روز نچلی پروازوں کےساتھ فرضی فضائی حملے کیے ہیں جس کے باعث فلسطینی شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق صہیونی فوج کے ’’ایف 16 ‘‘ جنگی طیاروں نے منگل کو علی الصباح غزہ پرنچلی پروازوں کا غیرمعمولی سلسلہ شروع کیا جو آخری اطلاعات تک جاری تھا۔ صہیونی جنگی طیاروں کے ذریعے فضاء میں بھاری آواز پیدا کرنے والے گولے چھوڑئے گئے، جس کے نتیجے میں شہریوں میں سخت خوف و ہراس پھیل گیا۔

ذرائع کے مطابق اسرائیل کے جنگی طیاروں کی اچانک فرضی بمباری سے شہری اسے حقیقی حملہ سمجھ کر گھروں کےاندر محصور ہو کر رہ گئے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں کی جانب سے غزہ کی پٹی پر فرضی فضائی حملے ایک ایسے وقت میں کیے گئے ہیں جب دوسری جانب اسرائیل میں آج کنیسٹ کے انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔

پچھلے سال غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی مسلط کردہ وحشیانہ جنگ کے نتیجے میں 2311 فلسطینی شہید اور ہزاروں کی تعداد میں زخمی ہوگئے تھے۔ کارپٹ بمباری سے غزہ کی پٹی میں بڑے پیمانے پراملاک تباہ ہوگئی تھیں۔ فلسطینیوں کےاجتماعی قتل عام میں کئی پورے کے پورے خاندان شہید کردیے گئے تھے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.