• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیل کے لاپتا ایک فوجی کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد

بدھ 20-08-2014
in غزہ
0
plf lostsoldier
0
SHARES
3
VIEWS

اسرائیلی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ اتوار کو غزہ کی پٹی کی سرحد پراچانک لاپتا ہونے والے ایک فوجی "ڈیوڈ مناخیم گورڈون” کی گولیوں سے چھلنی لاش ملی ہے تاہم اسرائیلی پولیس کی جانب سے یہ نہیں بتایا گیا کہ آیا انہیں گورڈون کی لاش کہاں سے ملی۔

اسرائیلی ٹی وی 10 کی رپورٹ کے مطابق فوج کی جانب سے گذشتہ اتوار کو ایک بیان جاری کیا گیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ مقامی وقت کے مطابق رات بارہ بجے غزہ کی سرحد پر متعین ایک فوجی اچانک غائب ہو گیا ہے اور اس سے رابطہ بھی نہیں ہو پا رہا ہے۔ گذشتہ روز پولیس کی جانب سے یہ بیان سامنے آیا کہ گورڈون  مردہ حالت میں ملا ہے اور اس کے جسم پر گولیوں کے نشان ہیں۔ تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ آیا قتل کا یہ واقعہ کہاں اور کب ہوا ہے اور اس میں کون ملوث ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.