• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیل کی غزہ پٹی میں ٹھکانوں پر گولہ باری

پیر 24-07-2017
in غزہ
0
0Pala7977
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقےغزہ کی پٹی کے مشرقی حصے میں توپخانے سے شدید گولہ باری کی جس کے نتیجے میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مشرقی غزہ کے سرحدی علاقوں میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنائی گئی ہیں۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے توپ خانے سے گولہ باری کی ہےاور کئی گولے آبادی میں گرے ہیں۔

صیہونی حکومت نے غرب اردن کے علاقے الخلیل میں اپنا ایک ہیلی کاپٹر گرنے کے تھوڑی دیر کے بعد ہی غزہ کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا۔ فوجی ہیلی کاپٹر گرنے کے بعد صیہونی حکومت نے اپنے ہوا بازوں کی تلاش شروع کر دی۔

صیہونی حکومت کا یہ ہیلی کاپٹر الخلیل کے مشرق میں بنی نعیم کے علاقے میں گر کر تباہ ہوا۔ واضح رہے کہ صیہونی حکومت فلسطین کے خلاف اپنے فوجی ہیلی کاپٹروں کا استعمال کرتی ہے۔

غزہ کی وسطی گورنری سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے خان یونس اور دیر البلح میں گولے برسائے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے کیسوفیم اڈے کے قریب فلسطینی مزاحمت کاروں کے ٹھکانوں پر گولہ باری کی ہے۔ اسرائیلی فوج کی گولہ باری سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

بعد ازاں اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ غزہ کی پٹی سے اشکول یہودی کونسل میں ایک راکٹ حملہ کیا گیا تھا تاہم اس حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کی غزہ پٹی میں ٹھکانوں پر گولہ باری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.