• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیل کا غزہ  کے واحد پاور پلانٹ کو فرنس آئل فراہم نا کرنے کا فیصلہ

منگل 25-06-2019
in غزہ
0
اسرائیل کا غزہ  کے واحد پاور پلانٹ کو فرنس آئل فراہم نا کرنے کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی وزارت دفاع کی  جانب سے غزہ کے واحد پاورپلانٹ ( بجلی گھر)کو فرنس آئل کی فراہمی روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ سے  یہودی بستیوں پرآتش گیرغباروں سے حملوں کے بعد اسرائیلی وزارت دفاع نے غزہ کے واحد بجلی گھر کو فرنس آئل کی فراہمی روکنے کا فیصلہ کیا ہے .

غزہ الیکٹرک ڈسٹری بیوشن کمپنی کے ڈائریکٹر جنرل ذیاد ثابت کا اس حوالے س کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے اس ظالمانہ فیصلے کے بعد غزہ میں بجلی کا شدید بحران پیدا ہوگا اور ممکن ہے کہ بجلی مکمل طور پر ناپید ہوجائے ، انھوں نے بتایا کہ غزہ میں پہلے ہی سے بجلی کا بحران ہے دن میں صرف 6 گھنٹے بجلی کی فراہمی کی جارہی ہے اسرائیل کی جانب سے فرنس آئل کی فراہمی روکنے کے بعد بجلی کا شدید بحران پیدا ہوگا

واضح رہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کے ماہی گیروں کو کھلے سمندر میں مچھلی کے شکار پر پابندی عائد ہے جبکہ غزہ گزشتہ 12سال سے اسرائیل کی جانب سے غزہ کا غیر قانونی محاصرہ   جاری ہے جس کے باعث محصور غزہ میں خوراک کے ساتھ ساتھ ادویات کی بھی شدید قلت ہے ۔

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے بحالی نے گزشتہ ہفتے اپنی رپورٹ میں بتایا تھا کہ غزہ میں اسرائیلی محاصرے کی وجہ سے ادویات کی شدید قلت ہے جبکہ خوراک بھی بس چند ہفتوں کےلئے باقی ہے اگر ہنگامی بنیادوں پر اقدامات نا کیئے گئے تھے غزہ میں خوراک کی قلت شدت اختیار کرجائے گی

Tags: اسرائیل کے ظلمغزہ کے بجلی گھرغزہ میں بجلی کی عدم فراہمیفرنس آئل کی فراہمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.