• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیل تحقیقات میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے، ہیومن رائٹس واچ

پیر 03-04-2017
in غزہ
0
0Pala6657
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف بدسلوکی کے واقعات کی تحقیقات میں مسلسل رکاوٹیں کھڑی کر رہا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ہیومن رائٹس واچ کی جاری کردہ تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انسانی حقوق کی پاسداری کے حوالے سے اسرائیل کے دعووں میں کوئی صداقت نہیں پائی جاتی۔ پیر کے روز سینتالیس صفحات پر مشتمل اس رپورٹ میں آیا ہے کہ اسرائیل، غیر ملکی تفتیش کاروں کو فلسطینیوں کے خلاف بدسلوکی کی تحقیقات کی غرض سے غزہ جانے سے روک رہا ہے۔

ہیومن رائٹس واچ نے واضح کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے اس دعوے میں کوئی صداقت نہیں ہے کہ وہ از خود ان واقعات کی تحقیقات کر رہا ہے اور عالمی عدالت انصاف کی مداخلت کی ضرورت نہیں ہے۔

انسانی حقوق کی عالمی ادارے نے مصر پر بھی الزام لگایا ہے کہ وہ ہیومن رائٹس واچ اور ایمنسٹی انٹرنیشنل کے تفتیش کاروں کو اپنی سرحد سے غزہ میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دے رہا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.