• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

ادویات اور خوراک کی کھیپ لے کرقافلہ غزہ پہنچ گیا

اتوار 20-05-2018
in غزہ
0
0Pala10954
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصر کی جانب سے انسانی حقوق کے کارکنوں اور امدادی اداروں کی جانب سے خوراک اور ادیات کی کھیپ لے کر ایک قافلہ فلسطین کے علاقے غزہ پہنچ گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق امدادی قافلہ ہفتے کے روز غزہ کی پٹی میں داخل ہوا۔ امدادی  سامان میں ادویات، علاج کے لیے استعمال ہونے والا طبی سامان اور خوراک شامل ہے۔

اس کے علاوہ مصر کے شہروں العریش، اسماعیلیہ اور قاہرہ سے ایمبولینسیں بھی غزہ بھیجی گئی ہیں تاکہ غزہ کے اسپتالوں میں زیرعلاج زخمیوں کو مصری اسپتالوں میں علاج کے لیے لے جایا جاسکے۔

خیال رہے کہ گذشتہ سوموار 14 مئی کو اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 63 فلسطینی شہریوں کو شہید اور تین ہزار سے زائد کو زخمی کردیا تھا۔ اس سے قبل 30 مارچ سے جاری تحریک حق واپسی میں اسرائیلی فوج اب تک 119 فلسطینی شہریوں کو شہید اور ہزاروں کو زخمی کرچکی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.