منگل 28 مارچ 2023
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

سزا مکمل ہونے کے باوجود صہیونی حکام کا فلسطینی کو رہا کرنے سے انکار

ابوجزر کو 2003 میں غزہ سے اسرائیلی سلامتی کے خلاف کارروائیوں میں معاونت فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار کیا تھا

جمعہ 19-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
سزا مکمل ہونے کے باوجود صہیونی حکام کا فلسطینی کو رہا کرنے سے انکار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی عدالت کی جانب سے سزا مکمل ہونے  کے بعد رہائی کا حکم ہونے کے باوجود جیل حکام نے فلسطینی قیدی کو رہا کرنے سے انکار کردیا ہے۔

فلسطینی اتھارٹی کے محکمہ امور اسیران کی جانب سے جاری کردہ بیان میں انکشاف کیا گیا ہے کہ  مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ کے علاقے رفح سے تعلق رکھنے والے احمد محمد ابو جزر کو 19 سال  صہیونی جیل میں قید مکمل  کرنے اور اسرائیلی عدالت کی جانب سے رہائی کے حکم کے باوجود اسرائیلی جیل حکام نے احمد موحمد ابو جزر کو رہا کرنے سے انکار کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

اسرائیلی عدالت نے احمد مناصرہ کی قید میں 6 ماہ کی توسیع کر دی

سنہ 2003 میں رفح سے اسرائیلی سلامتی کے خلاف کارروائیوں میں معاونت فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ہونے والے فلسطینی گذشتہ روز جمعرات  کو اپنے  قید کے انیس سال اسرائیلی جیل میں کاٹ چکے ہیں  تاہم وقت مقرر پر انھیں رہا نہیں کیا گیا ۔

ابو جزر کے اہل خانہ  جو کے اپنے بیٹے کی رہائی کے دن سے آگاہ کئے گئے تھے انھوں نے شمالی غزہ کی پٹی میں بیت حانون گذرگاہ کے قریب  اپنے پیارے سے ملاقات کےلئے انتظار شروع کیا ہے مگررہائی کی تاریخ پر انہیں بتایا گیا کہ ابو جزر کو رہا نہیں کیا جا رہا ہے اور نہ ہی اس کی رہائی روکنے کی وجہ بیان نہیں کی گئی۔

اسیران کمیشن کے غزہ میں انچارج حسن قنیطا نے ابو جزر کی رہائی روکنے اور اس کے اہل خانہ کو اذیت دینے کی تمام ذمہ داری اسرائیل پر عاید کی۔

Tags: احمد موحمد ابو جزراسرائیلیبیت حانونبیت ھانونغزہفلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend
Previous Post

ارضِ فلسطین کے آنسو

Next Post

ترکی اور اسرائیل کے تعلقات کی بحالی

Next Post
ترکی اور اسرائیل کے تعلقات کی بحالی

ترکی اور اسرائیل کے تعلقات کی بحالی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
فلسطینی خاندان کو زندہ جلانے کی کوشش، اسلامی جہاد کا سخت ردعمل
خاص خبریں

فلسطینی خاندان کو زندہ جلانے کی کوشش، اسلامی جہاد کا سخت ردعمل

28 مارچ 2023
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )صہیونی ریاست اپنے ناپاک عزائم میں ناکام ہوتی رہے گی ، کیونکہ ہماری...

Read more
صہیونی آبادکاروں کے ہاتھوں فلسطینی خاندان کو گھرمیں زندہ جلانے کی کوشش ناکام
خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں کے ہاتھوں فلسطینی خاندان کو گھرمیں زندہ جلانے کی کوشش ناکام

28 مارچ 2023
0
صہیونی زندانوں میں قید موذی امراض میں مبتلا فلسطینی طبی امداد سے محروم
خاص خبریں

صہیونی زندانوں میں قید موذی امراض میں مبتلا فلسطینی طبی امداد سے محروم

28 مارچ 2023
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.