• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صیہونی افواج کا ایک اور جرم، معذور فلسطینی کے قتل کی تحقیقات روک دیں

جمعہ 17-05-2019
in غزہ
0
صیہونی افواج کا ایک اور جرم، معذور فلسطینی کے قتل کی تحقیقات روک دیں
0
SHARES
6
VIEWS

بیت المقدس(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)اسرائیلی فوج نے دسمبر 2017ء کو غزہ کی پٹی کی سرحد پر مظاہرے کے دوران ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک معذور فلسطینی کو شہید کیے جانے کی تحقیقات روک دی ہیں۔

روزنامہ قدس’ کے مطابق ‘کریمینل انویسٹی گیشن یونٹ’ نے معذور فلسطینی ابو ثریا کے قتل کی تحقیقات روک دی ہیں۔

خیال رہے کہ دسمبر 2017ء کو اسرائیلی فوج نےغزہ کی پٹی میں ایک معذور فلسطینی ابو ثریا کو غزہ کی سرحد پر مظاہرے کے دوران گولیاں‌مار کر شہید کر دیا تھا۔

ابو ثریا کو اسرائیلی فوجیوں‌ نے ان کے جسم کے بالائی حصے پر قریب سے کئی گولیاں ماریں جس کے نتیجے میں وہ شہید ہو گئے تھے۔

اسرائیلی فوج نے 15 دسمبر 2017ء کو پیش آنے والے اس وحشیانہ اقدام کی تحقیقات شروع کی تھیں مگر اب تحقیقات روک دی گئی ہیں۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے قریب سے دانستہ طور پر گولیاں مار کر شہید کیا۔

 

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.