• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

"حفاظتی کنارا” آپریشن میں اسرائیلی فوج طاقت کا توازن کھو بیٹھی”

جمعہ 29-08-2014
in غزہ
0
plf lostbalance
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی پارلیمنٹ میں شامل بائیں بازو کی سیاسی جماعت "میرٹز” کی خاتون چیئر پرسن زھاوا جلئون نے اپنی فوج اور حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ "حفاظتی کنارا” کے نام سے غزہ کی پٹی پر مسلط جنگ کے نتیجے میں اسرائیلی فوج طاقت کا توازن کھو بیٹھی ہے۔ اسرائیلی فوج کا طاقت کا توازن پہلے ہی بری طرح متاثر تھا اور اس جنگ میں مزید تباہی سے دوچار ہوا ہے۔

عبرانی اخبار معاریف کی رپورٹ کے مطابق ایک بیان میں مسز جلئون کا کہنا تھا کہ اگر اسرائیلی حکومت نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے بجائے صرف حماس سے کوئی جنگ بندی معاہدہ کیا ہے تو مجھے دکھائی دے رہا ہے کہ سال دو سال میں ہم ایک نئی جنگ لڑ رہے ہوں گے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.