• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 14 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

"فرانس غزہ کے عوام کو فراموش نہیں کریگا”

اتوار 13-09-2009
in غزہ
0
france-ghaza
0
SHARES
0
VIEWS

france-ghaza مقبوضہ بیت المقدس میں فرانسیسی قونصلر ڈیسا جنیکس نے غزہ کے محصور فلسطینیوں کی حالت زار کا مشاہدہ کرنے اور خاص طور پر اسرائیلی جارحیت کے بعد صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے گزشتہ روز غزہ کی پٹی کا دورہ کیا-

 

فریڈرک اور ان کے وفد میں شامل دیگر افراد نے غزہ میں سنگین امراض کا شکار فلسطینیوں کے ہسپتال کا دورہ کیا اور اس موقع پر عملے کو یقین دہانی کرائی کہ فرانس غزہ کے لوگوں کو فراموش نہیں کرے گا- غزہ طبی مرکز کے ڈائریکٹر عبدالہادی ابوخوسا نے فلسطینیوں کی امداد سے متعلق فرانسیسی حکومت کے مؤقف کو سراہا اور طبی مرکز کے سربراہ ڈاکٹر مصطفی البرغوثی کو میڈل دینے پر فرانسیسی صدر کا شکریہ ادا کیا- اس موقع پر فرانسیسی قونصلر کو غزہ کے لوگوں کی مشکلات اور محاصرے کے باعث طبی سہولیات کی عدم دستیابی سے متعلق آگاہ کیا گیا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.