• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

"نطفے کی مصنوعی منتقلی”، فلسطینی قیدی بچے کا کا باپ بن گیا

اتوار 26-08-2018
in غزہ
0
0Pala11854
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیلوں میں زیرحراست فلسطینیوں کی جانب سے انسانی حقوق کے اداروں کے توسط سےان کے مادہ تولید کی مصنوعی طریقے سے منتقلی کے عمل سے بچوں کی پیدائش کا رحجان زور پکڑ رہا ہے۔ اب تک اس عمل سے متعدد فلسطینی اسیر صاحب اولاد ہوچکے ہیں۔ اس سلسلے کی تازہ کڑی "دانیال” نامی بچے کی پیدائش ہے۔ وہ نطفےکی مصنوعی منتقلی کےذریعے جدید سائنسی طریقے سے پیدا کیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 19 سال  قیدکے سزا یافتہ محمد متعب طحاینہ 16 سال سے پابند سلاسل ہیں۔ ان کا تعلق غرب اردن کے شمالی شہر جنین کے السیلہ الحارثیہ کے علاقے سے ہے۔ وہ جزیرہ نما النقب جیل میں پابند سلاسل تھے جن ان کا مصنوعی نطفہ لیا گیا۔

فلسطینی خاتون ڈاکٹر غصون بدران کاکہنا ہے کہ اب تک 50 خواتین نطفے کی مصنوعی منتقلی سے 66 بچوں کی مائیں بن چکی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.