• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ پر حملہ "جنگی جرم”، اسرائیلی قبضہ ختم کیا جائے: امیر قطر

جمعرات 25-09-2014
in غزہ
0
plf warcrime
0
SHARES
0
VIEWS

خلیجی ریاست قطر کے امیر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے نیو یارک میں جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عالمی سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ مسئلہ فلسطین کے حل کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں‌ پوری کرے۔ ان کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کا حملہ انسانیت کے خلاف جنگی جرائم میں سے ایک جرم ہے۔ عالمی برادری فلسطین میں اسرائیل کا ناجائز قبضہ ختم کرانے لیے موثر حکمت عملی وضع کرے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امیر قطر کا کہنا تھا کہ دنیا میں استعماری طاقتوں کو لگام دی جا چکی۔ مشرق وسطیٰ میں اسرائیل واحد استعماری ملک ہے جس نے سرزمین فلسطین پر ناجائز قبضہ جما رکھا اور طاقت کے استعمال سے فلسطینی قوم کی نسل کشی کر رہا ہے۔

امیر قطر نے کہا کہ امن و سلامتی اس وقت تک نہیں آسکتی جب تک عالمی قوانین اور بین الاقوانی انسانی حقوق کا احترام نہ کیا جائے۔ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملوں اور دو ہزار نہتے فلسطینیوں کی شہادت کے بعد عالمی برادری کی ذمہ داری ہے کہ وہ اسرائیل کو عالمی ادارے کی قراردادوں کا پابند بنائے۔ انہوں ‌نے سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا کہ وہ یو این چارٹر کے باب 7 کے تحت فلسطین سے اسرائیل کا قبضہ ختم کرانے کے لیے اقدامات کرے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.