• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

"عرب تنظمیں اور وسائل غزہ میں بدامنی کے لیے جھونکےجا رہے ہیں”

بدھ 13-11-2013
in غزہ
0
plf arab
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی شہرغزہ کی پٹی میں قائم اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ بعض عرب ملکوں میں سرگرم تنظیمیں بھاری رقوم کے ذریعے غزہ کی پٹی میں افراتفری پھیلانے کی سازشیں کررہی ہیں۔ حماس حکومت کی وزارت داخلہ و سیکیورٹی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اب تک ایسی کئی سازشیں ناکام بنائی گئی جن میں بعض عرب ملکوں کی تنظیمیں اور وسائل استعمال کیے گئے تھے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت کو مطلوب بعض اشتہاری مجرموں کے ذریعے غزہ کی پٹی کا امن تاراج کرنے کی سازشیں چل رہی ہیں۔ ان سازشوں کو کامیاب بنانے کے لیے غیرملکی پیسہ اور افراد بھی استعمال کیے جا رہے ہیں۔

بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ غزہ حکومت بیرونی اور اندرونی دشمنوں کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکے گی بلکہ شہرمیں انارکی پھیلانے کی ہرسازش کو بری طرح ناکام بنایا جائے گا۔

بیان میں کہا گیا کہ غزہ کی پٹی میں افراتفری پھیلانے کا مقصد فلسطینی عوام کے جذبہ آزادی کو کچلنا اور صہیونی دشمنوں کی مدد کرنا ہے۔ تاہم حماس حکومت نے ثابت کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں پہلی مرتبہ امن و سکون کی فضاء پائی جارہی ہے۔ امن وامان کے قیام کے ساتھ معاشی طور پر بھی شہریوں کا معیار زندگی بہتر ہوا ہے۔ فلسطین دشمن طاقتوں کو غزہ کی پٹی کے مفلوک الحال عوام کا استحکام ٹھنڈے پیٹوں برداشت نہیں ہو رہا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.