• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

فلسطینی نوجوانوں کا اپنی مدد آپ کے تحت تباہ شدہ غزہ کی صفائی کا آغاز

جمعرات 09-05-2019
in غزہ
0
فلسطینی نوجوانوں کا اپنی مدد آپ کے تحت تباہ شدہ غزہ کی صفائی کا آغاز
0
SHARES
4
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)غزہ میں اسرائیلی وحشیانہ بمباری سے بڑے پیمانے پر ہونے والی تباہی کے بعد فلسطین کے نوجوانوں کا اپنی مدد آپ کے تحت غزہ شہر کی صفائی ستھرائی ،تزئین و آرائش اور تعمیر کے کام کا آغاز۔
اپنی مدد آپ کے تحت "گڈول ایمبیسیڈر” کے نام سے کام کرنے والے نوجوانوں کے اس گروپ نے اسرائیلی بمباری سے تباہ ہونے ولی عمارات ، اسکول ، کالج اور مساجد کے ملبے کو صاف کرنے اور اس ان تباہ حال عمارتوں کی مرمت کے کام کا آغاز کیا ہے اگرچہ نوجوانوں کے اس گروپ کے پاس نا کوئی مشینری ہے اورنا ہی بہت بڑی افرادی قوت لیکن اس کے باوجود انھوں نے اپنے شہر کو صاف کرنے کے کام کا آغاز کیا ہے ، واضح رہے کہ گزشتہ دنوں قابض اسرائیلی فوج نے غزہ پر وحشیانہ بمباری کی تھی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 27افراد شہید اور 100سے زائد زخمی ہوگئے تھے جبکہ 130 عمارات مکمل تباہ اور 800 کو نقصان پہنچاتھا

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.