• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں شہری ہلاکتیں کل نقصان کا 90 فیصد ہیں: یورپی وفد

ہفتہ 02-08-2014
in غزہ
0
plf 90
0
SHARES
0
VIEWS

 

غزہ کے ہسپتالوں کے دورے پر آئے یورپی طبی عملے نے بتایا ہے کہ غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان میں سے 90 فی صد ہلاکتیں اور زخمی عام شہریوں میں سے ہیں۔

 
یورپی وفد نے رپورٹ کیا کہ” ہسپتالوں، گاڑیوں، مساجد اور اسکولوں اور ان کے ساتھ ساتھ بے گھر لوگوں کے شیلٹرز اور مہاجر کیمپوں پر مسلسل بمباری کی جا رہی ہے۔”
 
غزہ میں رضاکارانہ طور پر خدمات سرانجام دینے والے نارویجین ڈاکٹر میڈز گلبرٹ نے الشفاء ہسپتال میں سیکڑوں فلسطینی  بچوں کے لاشوں کی تصاویر بناتے ہوئے کہا کہ” خدا کے واسطے مجھے بتایا جایا کہ یہ بچے اصل میں دہشت گرد ہیں۔”
 
"میں نے اپنی پوری زندگی میں کبھی اتنا خون نہیں دیکھا ہے۔ اطلاعات کے مطابق 1400 ہلاکتوں میں سے فلسطینی بچوں کی تعداد تقریبا 25 فی صد ہے۔” گلبرٹ نے اقوام متحدہ، بارک اوباما اور یورپی ممالک کو اس نسل کشی کا ذمہ دار قرار دیا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.