• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 5 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں حماس کے 9 ٹھکانوں پر اسرائیلی فضائی حملے

پیر 18-06-2018
in غزہ
0
0Pala11259
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے پیر کے روز غزہ پٹی کے شمال میں حماس تنظیم کے عسکری اہداف پر 9 حملے کیے۔ اسرائیلی فوج کے بیان کے مطابق یہ کارروائی اسرائیل کی جانب آتش گیر کاغذی طیارے داغے جانے کے جواب میں سامنے آئی ہے۔ بیان میں یہ واضح نہیں کیا گیا کہ آیا فضائی حملوں میں کوئی جانی نقصان ہوا یا نہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پتھروں کے بعد آتش گیز کاغذی طیارے 30 مارچ کو شروع ہونے والے فلسطینیوں کے احتجاجی سلسلے کی علامت بن گئے ہیں۔ غزہ پٹی اور اسرائیل کے درمیان سرحد پر ہونے والے ان مظاہروں کا مقصد فلسطینی پناہ گزینوں اور بے گھر افراد کی واپسی کے حق کا مطالبہ کرنا تھا۔

اسرائیلی فوج نے ہفتے کے روز دو فلسطینیوں کو زخمی کر دیا تھا جو آتش گیر غبارے بھیجنے کی تیاری کر رہے تھے۔

نمائندے نے پیر کی صبح بتایا کہ غزہ پٹی کے نزدیک صیہونی بستیوں میں خطرے کے سائرن بجائے گئے۔

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے غزہ پٹی سے داغے جانے والے تین راکٹوں کا پتہ چلایا جن میں ایک غزہ پٹی کے اندر ہی گر گیا۔ دیگر دو راکٹوں کے گرنے کی جگہ نہیں بتائی گئی۔

یاد رہے کہ 30 مارچ سے غزہ پٹی کی سرحد پر ہونے والے احتجاجی سلسلے کے دوران فلسطینی نوجوانوں نے مزاحمت کا ایک نیا طریقہ اپنایا ہے۔ اس کے تحت کاغذی طیارے آتش گیر مواد لے کر جاتے ہیں۔ ان کی مدد سے پٹرول بم باندھ کر اسرائیلی صیہونی بستیوں میں پھینکے جاتے ہیں۔ اسرائیلی فوج اس نئے طریقہ کار سے نمٹنے میں ناکام نظر آتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں حماس کے 9 ٹھکانوں پر اسرائیلی فضائی حملے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.