• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کی سرحد پر رات بھر مظاہرے، صیہونی فوج کے تشدد سے 8 شہری زخمی

بدھ 03-10-2018
in غزہ
0
0Pala112095
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) منگل اور بدھ کی درمیانی شب فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں صیہونی ریاست کے جبرو تشدد، ناکہ بندی اور حق واپسی سے محروم رکھے جانے کے خلاف مظاہرے کیے گئے۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر لاٹھی چارج کیا جس کے نتیجے میں 8 فلسطینی زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی مشرقی اور شمالی سرحد پر رات کے وقت فلسطینیوں کے مظاہرے جاری رہے۔ فلسطینی نوجوانوں نے اسرائیلی فوج پر سنگ بناری کی اور صیہونی کالونیوں پر آتش گیر کاغذی جہاز بھی پھینکے۔

رپورٹ کے مطابق مشرقی بیت حانون اور میں اسرائیلی فائرنگ سے تین فلسطینی زخمی ہوئے جب کہ تین فلسطینی جبالیا کے مقام پر اسرائیلی فائرنگ کی زد میں آکر زخمی ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق غزہ کی مشرقی سرحد پر فلسطینیوں نے ٹائر جلائے اور روشنی کے لیے لیزر لائٹس جلائیں۔

فلسطینی مظاہرین نے بلند آواز میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ دوسری طرف سے اسرائیلی فوج نے فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ کی دھواں چھوڑنے والے گولے برسائے۔

خیال رہے کہ 30 مارچ 2018ء کے بعد سے غزہ کی پٹی میں جاری مظاہروں کے دوران اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 203 فلسطینی شہید اور 21 ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کی سرحد پر رات بھر مظاہرے، صیہونی فوج کے تشدد سے 8 شہری زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.