• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں گیس سیلنڈر کا دھماکہ،8 افراد جاں بحق، 20 زخمی

جمعہ 02-02-2018
in غزہ
0
0Pala10062
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ پٹی میں جمعرات کی شام ایک خاندانی جھگڑے اور اس دوران ایک گھر میں موجود گیس سیلنڈر کے دھماکے کے نتیجے میں کم سے کم 8 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وزارت صحت کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کو مقامی وقت کے مطابق عصر کے بعد جنوبی غزہ میں الصبرہ کے مقام پر پیش آیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ الصبرہ کالونی میں پہلے ایک گھر میں جھگڑا ہوا جس کے بعد بوسیدہ گھر میں گیس سیلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔

دھماکے سے مکان کا ایک حصہ زمین بوس ہوگیا جس کے نتیجے میں آٹھ افراد جاں بحق اور بیس زخمی ہوگئے۔

پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق زمین بوس ہونے والے مکان کے ملبے تلے اب بھی افراد کی موجودگی کا امکان ہے۔ ریسکیو ٹیمیں ملبہ ہٹانے کا کام رات بھر سے جاری رکھے ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت کے مطابق اسپتال لائے گئے زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔ غزہ جو پہلے ہی صحت کے سنگین بحران سے دوچار ہے میں علاج کہ سہولت نہ ملنے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا اندیشہ ہےْ۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں گیس سیلنڈر کا دھماکہ،8 افراد جاں بحق، 20 زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.