• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

نصار طقاقطہ کی شہادت کے بعد فلسطین بھر میں مظاہرے جاری،رام اللہ میں مظاہرین پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ

جمعرات 18-07-2019
in غزہ, فلسطین
0
نصار طقاقطہ کی شہادت کے بعد فلسطین بھر میں مظاہرے جاری،رام اللہ میں مظاہرین پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )دو روز قبل اسرائیلی حراست میں شہید کیے جانے والے فلسطینی قیدی نصار طقاقطہ کے قتل کے خلاف  فلسطینیوں کا احتجاج جاری،رام اللہ میں مظاہرین پر قابض اسرائیلی فوج نے آنسو گیس کی فائرنگ کردی۔

تفصیلات کے مطابق دو روز قبل اسرائیلی فوج کے ہاتھوں بہیمانہ طور پر قتل کیے جانے والے فلسطینی اسیر نصار کی  شہادت کے بعد فلسطین بھر میں مظاہرے شروع ہو گئے،گزشتہ روز برزیت یونیورسٹی کے طلبہ بھی مظاہروں میں شامل ہوگئے۔

عینی شاہدین کے مطابق یونیورسٹی طلبہ پر اس وقت اسرائیلی فوج نے  آنسو گیس کے بم برسائے جب وہ نصار طقاقطہ کے اسرائیلی حکام کے ہاتھوں بہیمانہ قتل کے خلاف مظاہرے کر رہے تھے،گیس بم اور آنسو گیس کی فائرنگ سے  متعدد مظاہرین کی حالت نازک ہوگئی جن کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔یہ واقعہ بیت ال چیک پوسٹ کے قریب پیش آیا۔

یاد رہے  کہ 19جون کو گرفتار ہونے فلسطینی نصار طقاطقہ کو اسرائیل کی الجلمہ جیل سے مزید تفتیش اور تشدد کے لیے الرملہ جیل منتقل کردیا گیا تھا جہاں سے قید تنہائی میں ڈال دیا گیا تھا۔ اسی جیل میں وہ غیرانسانی تشدد کے نتیجے میں گزشتہ روز دم توڑ گیا۔

Tags: انصار کی شہادت پر مظاہرےمظاہرین پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.