• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

رفح میں اسرائیلی شیلنگ سے جمعہ کو 70 فلسطینی شہید

ہفتہ 02-08-2014
in غزہ
0
plf 70
0
SHARES
0
VIEWS

 

اسرائیلی فوج کی طرف سے غزہ کے جنوبی علاقے رفح پر کی جانے والی شیلنگ کے نتیجے میں جمعہ کے روز شہید ہونے والوں کی تعداد 70 سے تجاوز کر چُکی ہے۔

 
فلسطین کی وزارت صحت کے ڈائریکٹر مدحت عباس نے بتایا کہ اسرائیل کی طرف سے کی جانے والی بمباری کے نتیجے میں 70 سے زائد افراد شہید ہو چُکے ہیں جبکہ 300 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
 
غزہ حکام کے مطابق آٹھ جون سے اس فلسطینی علاقے میں شروع ہونے والے اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں اب تک 1509 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جبکہ سات ہزار سے زائد زخمی ہیں۔ غزہ میں شہید اور زخمی ہونے والوں میں سے بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔
 
دوسری طرف اسرائیلی فوجی ہلاکتوں کی تعداد 114 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 400 سے زائد زخمی ہیں۔
 
یاد رہے کہ اسرائیل کی تمام تر فوجی ہلاکتیں 17 جولائی سے غزہ میں شروع کیے جانے والے زمینی آپریشن کے بعد سے اب تک ہوئی ہیں۔ غزہ کے علاقے سے داغے جانے والے راکٹوں کی زد میں آ کر تین اسرائیلی شہری بھی ہلاک ہوئے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.