• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں بے روزگار افراد کی تعداد ایک لاکھ 70 ہزار سے تجاوز کرگئی

جمعہ 02-05-2014
in غزہ
0
plf 70 lakh
0
SHARES
0
VIEWS

 

فلسطینی شہر غزہ کی پٹی کی حکومت کی جانب سے گذشتہ روز مزدوروں کے عالمی دن کی مناسبت سےجاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ محصور شہر میں اسرائیلی پابندیوں کے نتیجے میں  1  لاکھ 70  ہزار افراد بے روزگار ہیں۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ غزہ میں مجموعی طور مزدوروں کی تعداد تین لاکھ  30  ہزار سے زیادہ ہےجن میں نصف بے روزگار ہیں۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ کی پٹی میں بے روزگاری کے بڑے اسباب بیان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ صہیونی حکومت کی طرف سے غزہ کی بحری، بری اور فضائی ناکہ بندی کے باعث ہزاروں افراد بے روزگار ہیں۔ غزہ کی پٹی میں مقامی سطح پر کام کرنے والی چھوٹی اور بڑی فیکٹریاں بند ہیں، زراعت پیشہ شہریوں اور ماہی گیروں کو بھی سنگین مشکلات کا سامنا ہے جس کے باعث غربت اور بے روزگاری میں غیرمعمولی اضافہ ہو رہا ہے۔

غزہ حکومت کی معاشی ناکہ بندی کے اثرات کم کرنے کے لیے سرگرم کمیٹی کے رکن حمدی شعث نے بتایا کہ آٹھ سال سے غزہ کی بدترین ناکہ بندی کا سلسلہ جاری ہے۔ معاشی ناکہ بندی کے نتیجے میں سب سے زیادہ غریب، نادار اور مزدور طبقہ متاثر ہو رہا ہے، کیونکہ شہر میں ترقیاتی کام بند ہونے کے باعث محنت کشوں کے چولہے بھی ٹھنڈے پڑ گئے ہیں۔ اگر اسرائیلی حکومت کی طرف سے غزہ کی پٹی میں تعمیراتی سامان کی ترسیل بھی جاری رہے تب بھی شہر میں بے روزگاری میں خاطر خواہ کمی آسکتی ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.