• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 29 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صیہونی آبادیوں کاتحفظ، اسرائیل کاغزہ کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کافیصلہ

منگل 25-06-2019
in غزہ
0
صیہونی آبادیوں کاتحفظ، اسرائیل کاغزہ کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کافیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

سرائیل کے ایک مقامی عبرانی ٹی وی چینل نے اپنی ایک رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ صیہونی فوج کے غزہ کی سرحد پر تعینات دستے انجیئرنگ بریگیڈ اور سدرن کمانڈ نے گزشتہ ہفتے کے آخری روزغزہ کی سرحد پر ایک صیہونی آبادیوں کی حفاظت کےلئے نئی دیوار کی تعمیر کا کام شروع کردیا ہے ۔

عبرانی ٹی وی چینل کے مطابق نئی دیوارکی تعمیر کا مقصد غزہ کےاطراف میں‌ موجود یہودی آباد کاروں کو فلسطینیوں‌ کے   راکٹوں سے تحفظ فراہم کرنا ہے ۔ٹی وی رپورٹ‌میں مزید یہ بھی دعوی کیا گیا ہےکہ  دیوارکی تعمیر حفاظتی نقطہ نظر سے کی گئی ہےاور یہ ٹینک شکن راکٹوں کے حملوں سے یہودی آباد کاروں کو بچائے گی ۔اس دیوار کی لمبائی 900 میٹر ہوگی

اور اسکی تعمیر شاہراہ عام چونستیس کے متوازی تعمیر کی جائے گی۔ اس دیوار کو سڑک کے تحفظ کے لیے بھی ڈیزائن کیا گیا ہے۔  دیوار کی تعمیر کے آغاز کے وقت ملٹری پولیس نے جو کہ اسرائیلی فوج کے ماتحت ہے،غزہ کے سرحدی علاقے کو کئی گھنٹے عام آمدورفت کے لیے بند کردیا تھا

قبل ازیں اسرائیل کے وزیراعظم بینجمین نیتن یاہو نے بھی کابینہ اجلاس کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے دیوار کی تعمیر کی تصدیق کی ہے۔

Tags: دیوار کی تعمیرراکٹوں سے تحفظصیہونی آبادیاںغزہفلسطینی راکٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.