• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

رفح گذرگاہ کھلنے کے بعد پہلے روز 580 مسافربیرون ملک روانہ

اتوار 14-06-2015
in غزہ
0
plf first-day
0
SHARES
4
VIEWS

مصرکی جانب سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے متصل بین الاقوامی گذرگاہ کے کھولے جانے کے بعد گذشتہ روز 580 مسافر بیرون ملک روانہ ہوگئے۔ بیرون ملک جانے والوں میں طلبا، مریض اور غیرملکی پاسپورٹس کے حامل افراد بھی شامل ہیں۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ کی پٹی میں گذرگاہ امور کے انچارج ماہرابو صبحہ نے بتایا کہ ہفتے کے روز گذرگاہ کھلنے کے بعد مصرکی جانب پھنسے ہوئے 228 مسافر غزہ میں داخل ہوئے جبکہ بیرون ملک جانے والوں کی تعداد چھ سو کے قریب تھی۔

خیال رہے کہ مصری حکام نے ہفتے کے روز رفح گذرگاہ کو دو طرفہ آمد ورفت کے لیے تین تک کھولنے کا اعلان کیا تھا۔ مصری حکومت کے اس اقدام کے بعد غزہ کی پٹی میں پھنسے شہریوں کی بیروملک روانگی سہولت ہوئی ہے۔

رفح گذرگاہ غزہ کی پٹی کی بین الاقوامی برادری سے رابطے کا واحد ذریعہ ہے لیکن جولائی 2013 ء کو مصرمیں فوجی بغاوت اور ملک کے منتخب صدر ڈاکٹر محمد مرسی کا تختہ الٹے جانے کے بعد رفح گذرگاہ کو بھی بند کردیا گیا تھا۔ مصری فوج کا کہنا ہے جزیرہ سینا میں سرگرم عسکری گروپ رفح گذرگاہ کو استعمال کرتے رہے ہیں اور اس بہانے کی آڑ میں غزہ کی پٹی کے دو ملین لوگوں کا ناطقہ بند کیا گیا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.