• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 12 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں اسرائیلی حملے میں 4 ارب ڈالر کا نقصان: اقوام متحدہ

بدھ 09-09-2009
in غزہ
0
israeli-hamla
0
SHARES
0
VIEWS

israeli-hamla اقوام متحدہ کے زیرانتظام تنظیم برائے تجارت و ترقی کی جانب سے گذشتہ دسمبر اور جنوری میں غزہ پراسرائیلی حملےکے دوران ہونے والے نقصانات کی تفصیلی رپورٹ جاری کی ہے۔

 

 

رپورٹ کے مطابق جنگ میں مجموعی طور پر چار ارب ڈالر کا نقصان ہوا جن میں 88 ملین ڈالر کا اقتصادی شعبے کا نقصان بھی شامل ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غزہ میں معاشی بحران گذشتہ 25 برس میں اتنا شدید نہیں ہوا جتنا جنگ کے بعد دیکھنے میں آیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مارچ 2009 میں شرم الشیخ میں غزہ کی تعمیرنو کے لیے ہونے والی عالمی ڈونرز کانفرنس میں ساڑھے چار ارب ڈالر کی امداد کی فراہمی کا وعدہ کیا گیا تھا تاہم بد قسمتی سے ابھی تک اس کا کوئی چھوٹا ساحصہ بھی متاثرین کوفراہم نہیں کیا گیا اور نہ ہی وہاں تعمیرو ترقی اور بحالی کے کسی منصوبے پرکام شروع کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کےمطابق غزہ میں جنگ اور اس سے قبل شہر کی اسرائیل کی جانب سے کی گئی معاشی ناکہ بندی کے باعث غربت کی سطح 90 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.