• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

امدادی قافلہ‘‘انصار3’’ ستمبر کے آخرمیں غزہ آئے گا

منگل 14-08-2012
in غزہ
0
plf 3 sep
0
SHARES
2
VIEWS

فلسطینی محصورین کی امداد کے لیے سرگرم اردنی کمیٹی کی جانب نے اطلاع دی ہے کہ وہ غزہ کی پٹی کےلیے امدادی سامان پر مشتمل ‘‘انصار 3’’ قافلہ ستمبر کے آخر میں غزہ کی پٹی کے لیے روانہ کرے گی۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق کمیٹی کی جانب سے اردنی اور عرب شہریوںسے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امدادی قافلے کے لیے بڑھ چڑھ کر امداد فراہم کریں۔

کمیٹی کے نگراں اور ریلیف قافلہ انصار تین کے سربراہ انجینیئر کفاح عمائرہ نے پیر کے روز عمان میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی تمام تر مساعی کا مقصد غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی مسلط کردہ ظالمانہ معاشی ناکہ بندی کا توڑ کرنا ہے۔ اس سلسلے میں ‘‘شہ رگ 1’’ اور شہ رگ2 قافلے اس سے قبل روانہ کرچکے ہیں جبکہ انصار 3 قافلہ ستمبر کے آخر میں روانہ کیا جائے گا۔ ایک سوال کے جواب میں امدادی قافلے کے نگراں نے کہا کہ وہ ان دنوں عمان سمیت ملک کے دوسرے شہروں میں ادویہ اور دیگر سامان جمع کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ شہریوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ غزہ کے محصور مریضوں کے لیے ادویات، خوراک،کپڑوں اور نقدی کی صورت میں مدد فراہم کریں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.