• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

خان یونس میں پراسرار دھماکا، 3 جاں بحق اور 11 زخمی

جمعرات 17-04-2014
in غزہ
0
plf khan
0
SHARES
0
VIEWS

بدھ کی صبح غزہ کے المنارہ کوارٹر میں ایک فلسطینی مزاحمتی سائٹ پر ایک دھماکے کے نتیجے میں تین فلسطینی شہری جاں بحق اور گیارہ زخمی ہوگَئے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے نمائندے نے وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ کے حوالے سے بتایا کہ اس پراسرار دھماکے کے بعد تین ہلاک شدگان اور گیارہ زخمیوں کو غزہ کے یورپین ہسپتال میں منتقل کردیا گیا تھا۔ ان تمام افراد کی ابھی تک شناخت نہیں کی جاسکی تھی۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ زخمیوں اور ہلاک شدگان کو منتقل کرنے کے عمل کے دوران ایک اور دھماکا سننے میں آیا تھا جس کی وجہ سے مزید جانی نقصان بھی ہوا ہے۔

وزارت داخلہ کے ترجمان ایاد البزم نے بتایا ہے کہ دوسرے دھماکے کے نتیجے میں سول ڈیفینس کے چار اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔ اس وقت سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے رکھا ہے اور تفتیشی عمل جاری ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.