• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی بمباری سے غزہ میں 282 مکانات ملبے کا ڈھیر بن گئے

ہفتہ 12-07-2014
in غزہ
0
plf 12-07-11
0
SHARES
1
VIEWS

 

 

 

فلسطینی شہر غزہ کی پٹی پر اسرئیلی فوج کے پچھلے پانچ ایام سے جاری فضائی حملوں میں کم سے کم 282 مکانات ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئے ہیں، یہ تمام فلسطینیوں کے رہائشی مکانات ہیں۔

فلسطینی وزیرمحنت مفید الحسائنہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ فضائی حملوں میں 282 مکانات مکمل طور پر تباہ ہوگئے جبکہ 8910 مکانوں کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے، ان میں 260 مکان منہدم تو نہیں ہوئے تاہم بمباری کے نتیجے میں وہ ڈھانچے بن گئے ہیں رہائش کے قابل نہیں رہے ہیں۔

خیال رہے کہ گذشتہ پیر کی شام سے اسرائیلی فوج کے غزہ کی پٹی پر فضائی حملوں میں ایک سو نو فلسطینی شہید اور آٹھ سو سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ رات کو غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے میزائل حملوں کی آوازیں سنائی دیتی رہی ہیں جن میں ہونے والی تفصیلات سامنے نہیں آسکی ہیں۔ ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔

 

 

 

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.