• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ میں 25 فلسطینی زخمی

جمعرات 06-09-2018
in غزہ
0
0Pala11928
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ میں فلسطینیوں کے صیہونی مخالف اجتماع پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں کم از کم پچّیس فلسطینی زخمی ہو گئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی ذرائع نے بتایا ہے کہ قابض صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غزہ کے شمال میں بیت حانون گذرگاہ کے قریب واقع ایرز میں واپسی مارچ سے مربوط سرگرمیوں کے لئے کئے جانے والے فلسطینیوں کے اجتماع پر اندھادھند فائرنگ کر دی۔

واضح رہے کہ فلسطینیوں کا واپسی مارچ پرامن طریقے سے تیس مارچ یوم الارض سے مسلسل جاری ہے۔رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ فلسطینیوں نے یہ اجتماع فلسطینی پناہ گزینوں کے لئے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے آنروا کی مالی امداد منقطع کئے جانے کی مذمت میں بھی کیا تھا۔

امریکی وزارت خارجہ نے فلسطینیوں کے لئے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے انروا کی امداد منقطع کر دی ہے تاکہ فلسطینیوں کو سینچری ڈیل پر مجبور کیا جاسکے۔ اس منصوبے میں بیت المقدس کو صیہونی حکومت کے حوالے کئے جانے کی بات کہی گئی ہے جبکہ فلسطینیوں کو وطن واپسی کا بھی حق حاصل نہیں ہو گا اور فلسطینی صرف غزہ اور غرب اردن کے کچھ علاقوں تک محدود ہو جائیں گے۔

فلسطین کی وزارت صحت کے ترجمان نے صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں پچّیس فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی خبر کی تصدیق کی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ میں 25 فلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.