• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں مکانات سےمحروم 2000 ہزار خاندانوں 12 ملین ڈالر دینے کا فیصلہ

جمعہ 30-01-2015
in غزہ
0
plf 12-million
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی حکومت نے غزہ کی پٹی میں گذشتہ برس سرائیلی جنگ کےنتیجے میں تباہ ہونے والے مکانات کے دو ہزار خاندانوں کو آیندہ ہفتے 12 ملین ڈالر کی رقم ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی وزیر برائے محنت وآباد کاری مفید الحساینہ نے  بتایا کہ حکومت کیجانب سے غزہ کی پٹی میں جنگ کے 1600 متاثرین کو چھوٹے منصوبوں میں مدد فراہم کرنے کے لیے بھی امداد فراہم کی جائے گی۔

انہوں نے بتایا کہ سعودی عرب کی جانب سے غزہ کی پٹی میں 2000 مکانات کی تعمیر کے لیے 60 ملین ڈالر کی رقم دینے کا وعدہ کیا ہے۔ فلسطینی وزیر کا کہنا تھا کہ صہیونی حکومت کی جانب سے غزہ کی پٹی میں تعمیراتی سامان کی فراہمی میں مسلسل رکاوٹیں کھڑی کی جا رہی ہیں جس کے نتیجے میں مکانات کی تعمیر کا سلسلہ معطل ہے۔

فلسطینی وزیر کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی کے عوام کی بہبود اور امداد عالمی برادری کی ذمہ داری ہے۔ اگر عالمی برادری کی جانب سے بروقت امداد فراہم نہ کی گئی تو غزہ کی صورت حال آتش فشاں بن کر پھٹ سکتی ہے۔ انہوں‌ نے کہا کہ اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی برائے پناہ گزین”اونروا” اور "یو این ڈی پی” تعمیر کی اہم ذمہ دار تنظیمیں ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.