• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

پانچ ارب ڈالر امداد کے وعدے کر کے اہالیان غزہ کو 200 ملین پر ٹرخا دیا گیا

منگل 24-02-2015
in غزہ
0
plf 200
0
SHARES
0
VIEWS

عالمی برادری کی جانب سے جنگ سے تباہ شدہ فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی میں تعمیرنو اور آباد کاری کے لیے پانچ ارب ڈالرفوری امداد فراہم کرنے کے وعدوں کے باوجود عملا ابھی تک صرف دو سو ملین ڈالر کی رقم فراہم کی گئی ہے جو اونٹ کے منہ میں زیرے کے مترادف ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق یہ بات فلسطینی وزیر برائے آباد کاری و افرادی قوت مفید الحساینہ نے غزہ میں ایک نیوز کانفرنس کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں ایک سال قبل اسرائیل نے دو ماہ تک مسلسل کارپٹ بمباری کرکے شہر کی اینٹ سےاینٹ بجا کر رکھ دی ہے۔ ہزاروں خاندانوں  کو سرچھپانے کے لیے مکان کی سہولت میسرنہیں۔ عالمی برادری نے پچھلے سال اکتوبرمیں مصر میں ہونے والی ڈونرکانفرنس میں پانچ ارب ڈالرامداد فراہم کرنے کے وعدے کیے تھے مگرعملا ابھی تک صرف دو سو ملین ڈالر کی رقم فراہم کی گئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ فلسطینی حکومت نے وادی غزہ میں سوریج لائن کی کھدائی کے لیے چار ملین شیکل کی رقم مختص کی ہے۔ جلد ہی اس منصوبے پر کام شروع کردیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی حکومت بارشوں کے موسم میں اسرائیل کی جانب سے ڈیموں کا پانی چھوڑنے ہونے والی تباہ کاریوں کی روک تھام کے لیے بھی انتظامات کیے جا رہےہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.