• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اگست میں 19 فلسطینی اسرائیلی دہشت گردی کی بھینٹ چڑھ گئے

ہفتہ 01-09-2018
in غزہ
0
0Pala5899
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) تنظیم آزادی فلسطین کے زیرانتظام عبداللہ الحورانی اسٹڈی سیںٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اگست 2018ء کے دوران غرب اردن اور غزہ کی پٹی میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں چار بچوں سمیت 19 فلسطینی شہید ہوئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مرکز اطلاعات فلسطین کو موصولہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صیہونی فوج نے غزہ کی پٹی کی سرحد پر 19 فلسطینیوں کو شہید کیا۔ یہ تمام فلسطینی اپنے حق واپسی کے لیے پرام احتجاج کررہے تھے۔ اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے اندر توپ خانے، جنگی طیاروں اور ٹینکوں سے بھی گولہ باری جاری رکھی جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید ہوئے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 28 فلسطینی شہداء کے جسد خاکی اسرائیلی فوج نے اپنی تحویل میں لے رکھے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاگست میں 19 فلسطینی اسرائیلی دہشت گردی کی بھینٹ چڑھ گئے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.