• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

ترک کمپنی کا غزہ کو 1200 میگاواٹ بجلی فراہم کرنے کا فیصلہ

بدھ 20-08-2014
in غزہ
0
plf 1200MW
0
SHARES
2
VIEWS

ترکی میں بجلی تیار کرنے والی ایک بڑی کمپنی”کارڈاینیز ہولڈنگ” نے فلسطین کے جنگ سے متاثرہ علاقے غزہ کی پٹی میں بجلی کے بحران کے خاتمے میں مدد فراہم کرنے کے  لیے اپنے بجلی کے پاور پلانٹ غزہ بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق کمپنی کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ جلد ہی پاور پلانٹ پر مشتمل ایک بحری جہاز غزہ روانہ کرے گی،جن سے یومیہ 20 میگاواٹ بجلی تیار کرنے میں مدد ملے گی۔ اگلے مرحلے میں مزید پاور پلانٹ بھی غزہ بھیجے جائیں گے اور یومیہ بارہ سو میگاواٹ بجلی کی تیاری کا ہدف پورا کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ ترکی کی پاور پلانٹ فرم کا ہیڈ کواٹر ترکی کے شہر استنبول میں قائم ہے تاہم یہ کمپنی عراق اور لبنان سمیت کئی  دوسرے ملکوں میں بھی بجلی کی سپلائی کے مختلف منصوبوں پر کام کر رہی ہے۔ حال ہی میں کمپنی کی جانب سے سات پاور جنریٹر غزہ منتقل کرنے کا اعلان کیا گیا تھا جن سے یومیہ بارہ سو میگاواٹ بجلی تیار کی جا سکے گی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.