
یہ افراد جمعہ کے روز بعد از دوپہر مصر جانے کے لئے رفح کراسنگ گئے تھے مگر راہدی بند ہونے کی باعث وہیں پھنس کر رہ گئے ہیں۔
وزارت داخلہ کے مطابق مصری حکام سے پھنسے ہوئے مسافروں کی زندگی کو لاحق خطرات کے پیش نظر رفح کراسنگ کھولنے کے لئے رابطہ کیا گیا تاکہ وہاں کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگی۔
غزہ وزارت داخلہ نے مزید کہا کہ صورتحال دیکھتے ہوئے پھنسے ہوئے مسافروں کی گھروں کو محفوظ اور پرامن واپسی یقینی بنانے کے لئے بین الاقوامی ریڈ کراس سے رابطہ کیا گیا لیکن اسرائیلی فوج نے انسانی حقوق تنظیم کے ساتھ اس معاملے پر کوارڈی نیشن سے انکار کر دیا۔
بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین