• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ پر بمباری میں ایک خاندان کی 12 شہادتیں، تحقیقات نہ کروانے کا اسرائیلی فیصلہ

اتوار 14-04-2013
in غزہ
0
plf 14 dalo
0
SHARES
0
VIEWS
اسرائیلی ملٹری پراسیکیوٹر گزشتہ سال نومبر میں اسرائیلی کی غزہ پر غارت گری کے دوران ایک ہی خاندان کے بارہ افراد کی شہادت کے معاملے کی تحقیقات شروع نہ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسرائیلی بمباری میں الدلو خاندان کے شہید ہونے والے افراد میں چار بچے اور پانچ خواتین بھی شامل تھیں۔
 
اس سے قبل متعدد انسانی حقوق کی تنظیموں اور الدلو خاندان نے جنگ کے پانچویں روز کی گئی اس بہیمانہ کارروائی کی تفتیش کا مطالبہ کیا تھا۔ ادھر اسرائیلی فوج نے دعوی کیا تھا کہ  اس گھر پر کی گئی بمباری میں اس نے فلسطینی مزاحمت کاروں کے راکٹ برسانے والے ونگ کے اہم رہنما یحیی ربیع کے گھر کو نشانہ بنایا تھا۔ اس کارروائی کے کچھ گھنٹوں بعد معلوم ہوا کہ یحیی ربیع کے ساتھ والے محمد الدلو کے گھر میں بارہ افراد شہید ہوگئے ہیں اور یحیی ربیع فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
 
اسرائیلی ملٹری پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ اس حملے میں نقصانات کم سے کم رکھنے کے لیے ضروری احتیاط کی گئی تھی اور حملے میں استعمال کیا گیا اسلحہ بھی زیادہ خطرناک نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ متعلقہ اداروں کو اس بات کا اندازہ نہیں تھا کہ اس حملے میں عام شہریوں کو اتنے بڑے پیمانے پرجانی نقصان ہو جائے گا۔ 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.